
کنگ آف کامیڈی عمر شریف کی اہلیہ نے کہا ہے کہ عمر شریف کے سفری دستاویزات تیار کیے جارہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق وفاق کے حکم پر وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی سربراہی میں یہ انتظامات کیے جارہے ہیں۔
زرین غزل کے مطابق عمر شریف کو علاج کے لئے امریکہ منتقل کروانے کے انتظامات کیے جارہے ہیں اور ائیر ایمبولنس کے لئے بھی کوشش کر رہے ہیں، جلد حل نکل آئے گا۔
زرین غزل کا کہنا ہے کہ امریکہ میں عمر شریف کا علاج ریما کے شوہر ڈاکٹر شہاب کریں گے ،ممکن ہے پیر تک عمر شریف امریکہ کے لئے روانہ ہو جائیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News