Advertisement
Advertisement
Advertisement

عاطف اسلم نے ڈرامہ انڈسٹری میں اپنے کیریئر کا آغاز کردیا

Now Reading:

عاطف اسلم نے ڈرامہ انڈسٹری میں اپنے کیریئر کا آغاز کردیا

پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم نے ڈراموں میں اپنے کیریئر کے آغاز کا اعلان کردیا ہے۔

معروف گلوکار عاطف اسلم نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہوں نے ڈرامہ انڈسٹری میں اپنے کیریئر کے آغاز کے حوالے سے بتایا ہے ۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Atif Aslam (@atifaslam)

Advertisement

عاطف اسلم نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ وہ ڈرامہ سیریل ’سنگ ماہ‘ سے چھوٹی اسکرین پر قدم رکھ رہے ہیں جس کے لئے انہیں اپنے مداحوں کے سپورٹ کی ضرورت ہے۔

اس ویڈیو میں عاطف اسلم کو یہ کہتے سنا جاسکتا ہے کہ جس طرح سے ہمیشہ مجھے آپ نے پیار دیا امید ہے آب کی بار بھی محبت کا سلسلہ جاری رہے گا۔

عاطف اسلم نے کہا ہے کہ سنگ ماہ سے قبل میرے  پاس اپنے مداحوں کے لیے ایک سرپرائز ہے، بہت جلد ایک گانا ریلیز کرنے جارہاہوں جس میں اداکارہ ماہرہ خان میرے ہمراہ ہونگی۔

خیال رہے کہ ڈرامہ سیرئل سنگ ماہ میں اداکاری کرکے عاطف اسلم چھوٹی اسکرین پر قدم رکھ رہے ہیں جبکہ اس سے قبل عاطف اسلم فلم بول میں بھی کام کرچکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر