پاکستانی نژاد کینیڈین یوٹیوبر اور کامیڈین زید علی نے بیٹے کے لئے محبت بھرا پیغام جاری کیا ہے۔
زید علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے نوزائیدہ بیٹے ازیان اور اہلیہ یمنیٰ کے ساتھ تصویر شیئر کی ہے جس میں ازیان کا چہرہ نمایاں نہیں ہے۔
تصویر شیئر کرتے ہوئے زید علی نے لکھا کہ ازیان، ماما اور بابا آپ سے بہت محبت کرتے ہیں۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی لکھا کہ ازیان نے ہماری زندگی کو مکمل بنا دیا ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ ماہ زید علی کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی، بیٹے کا نام اس جوڑے نے ازیان علی زید رکھا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News