Advertisement
Advertisement
Advertisement

دیپیکا پڈوکون کا ساڑھی میں آئیکونک اسٹائل

Now Reading:

دیپیکا پڈوکون کا ساڑھی میں آئیکونک اسٹائل

دیپیکا پڈوکون، بالی وڈ انڈسٹری سمیت بھارت کی فیشن انڈسٹری کی نامور اور بہت ہی قابل اداکارہ و ماڈل ہیں۔

دیپیکا پڈوکون نے اپنی فلمی کیئریر میں بہت سی بڑی فلموں میں مرکزی کردار ادا کیا ہے اور اسکے علاوہ کئی برے پروڈیوسرز و ڈائیریکٹرز کے ساتھ بھی کام کر چکی ہیں جس میں سنجے لیلا بھنسالی سرفہرست ہیں۔

علاوہ ازیں دیپیکا پڈوکون کا اسٹائل بہت ہٹ کر ہے جس کی وجہ سے وہ بہت مقبول رہتی ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ دیپیکا پڈوکون کی ایک منفرد  رنگ و انداز کی ساڑھی میں تصاویر سامنے آئی ہیں جسے بے حد پسند کیا جارہا ہے۔

Advertisement

اس ساڑھی میں اداکارہ دیپیکا پڈوکون کا اسٹائل بہت الگ اور آئیکونک نظر آرہا  ہے۔

اس ساڑھی میں اداکارہ دیپیکا پڈوکون بہت منگرد اور خوبصورت نظر آرہی ہیں ۔

Advertisement

اداکارہ دیپیکا پڈوکون کا یہ انداز مداحوں کو بہت پسند آیا ہے جبکہ اداکارہ کی ان تصاویر کی سوشل میڈیا پر بہت تعریف بھی کی گئی ہے۔

علاوہ ازیں بالی وڈ کے بعد اداکارہ ہالی وڈ کی  ایک رومانٹک کامیڈی میں کام کرنے والی ہیں جسے اداکارہ اپنے پروڈکشن لیبل کے ذریعے بھی پروڈیوس کریں گی۔

اس حوالے سے اداکارہ کا کہنا ہے کہ “کا پروڈکشن کی بنیاد عالمی اپیل کے ساتھ بامقصد مواد تیار کرنے کے مقصد سے رکھی گئی تھی۔

انہوں نے بتایا ہے کہ میں ایس ٹی ایکس فلمز اور ٹیمپل ہل پروڈکشنز کے ساتھ شراکت داری کر کے بہت خوش ہوں ، جو کا پروڈکشن کے عزائم اور تخلیقی وژن بانٹتے ہیں اور دنیا میں اثر انگیز اور متحرک ثقافتی کہانیاں لانے کے منتظر ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر