Advertisement
Advertisement
Advertisement

سردار عثمان نے خاموشی سے شادی کرلی؟

Now Reading:

سردار عثمان نے خاموشی سے شادی کرلی؟

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کے ابھرتے ہوئے اداکار سردار عثمان نے کورونا کے باعث پابندیوں میں خاموشی سے شادی کرلی ہے۔

سردار عثمان نے اپنی ایک انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے شادی کی اطلاع دی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Sardar Mohammad Usman (@sardaarosmaan)

Advertisement

اداکار نے نکاح کی تقریب کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ میں گھر میں ہی منعقدہ ایک سادہ سی شادی کی تقریب میں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگیا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ میں چاہتا تھا سب میرے بڑے دن کا حصہ بنیں لیکن کورونا اور میری پیاری والدہ کے اچانک انتقال کی وجہ سے ہم نے چیزوں کو آسان اور بہت محدود رکھنے کا فیصلہ کیا۔

انہوں نے اپنے چاہنے والوں سے دعاؤں کی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں بہتر مستقبل کے لئے آپ کی بہت سی دعائیں درکار ہیں۔

واضح رہے کہ سردار عثمان نے چیخ اور ڈنک جیسے مشہور ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دیکھا چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر