Advertisement
Advertisement
Advertisement

کنگ خان کے بیٹے آریان کی معروف اداکارہ کیساتھ کی گئی واٹس ایپ چیٹ لیک ہوگئی

Now Reading:

کنگ خان کے بیٹے آریان کی معروف اداکارہ کیساتھ کی گئی واٹس ایپ چیٹ لیک ہوگئی

منشیات کے کیس میں گرفتا آریان خان کی انڈسٹری کی معروف اداکارہ کے ساتھ کی جانے والی واٹس ایپ چیٹ لیک ہوگئی ہے۔

اس حوالے سے رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ عدالت میں سماعت کے دوران  آریان اور ان کی ساتھی اداکارہ کی واٹس ایپ چیٹ عدالت میں پیش کی گئی ہے جس میں ان دونوں نے منشیات سے متعلق گفتگو کی تھی۔

علاوہ ازیں آریان خان کی منشیات فروخت کرنے والوں کے ساتھ بات چیت کی آڈیو بھی عدالت میں پیش کی گئی ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز آریان خان سمیت منشیات کیس میں ملوث 5 افراد کی درخواست ضمانت ایک بار پھر مسترد کردی گئی تھی جس کے بعد ہائی  کورٹ سے ضمانت کے لئے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ بھارت کے نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) نے ممبئی میں جاری ایک کروز پارٹی میں موقع پر چھاپہ مار کر بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے صاحبزادے آریان خان سمت 10 نامور افراد کو منشیات استعمال کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔

Advertisement

 ان پر الزام ہے کہ انہوں نے اس پارٹی میں منشیات کا استعمال کیا جس پر انہیں ایک روزہ ریمانڈ پر این سی بی کے حوالے کردیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آن اسکرین رومانس پر عائزہ اور دانش کی دلچسپ نوک جھونک؛ ویڈیو وائرل
چار شادیوں کے بعد بھی باہر منہ مارنے کی عادت؛ حمزہ علی عباسی نے مردوں کو آئینہ دکھادیا
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر