
معروف اداکار فہد مصطفیٰ نے اداکارہ صبا قمر کی تصویر پر دلچسپ تبصرہ کر کے مداحوں کی توجہ اپنی جانب مرکوز کروالی۔
اداکارہ صبا قمر نے ٹوئٹر پر اسپورٹس کار چلاتے ہیلمٹ پہنے ایک تصویر شیئر کی اور ساتھ لکھا کہ کیا آپ تیار ہیں؟
Kahan jarahy hain aap nazar araha hai ki nahi 🤫@s_qamarzaman https://t.co/t25zC2OmAX
— Fahad Mustafa (@fahadmustafa26) October 6, 2021
فہد مصطفیٰ نے تصویر پر ردعمل دیتے ہوئے لکھا کہ کہاں جارہی ہیں آپ، نظر آرہا ہے کہ نہیں؟
جواب میں اداکارہ صبا قمر نے کہا کہ کیا چاہتے ہیں آپ سب کچھ بتادوں؟
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News