
بھارت کے شہر ممبئی میں 2 اکتوبر کے روز ہونے والی کروز پارٹی کی ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے جسے دیکھ کر سب بہت حیران ہوگئے ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
مذکورہ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شپ اوپر سے نیچے تک لوگوں کی بڑی تعداد سے بھرا ہوا ہے ۔
اس پارٹی کے حوالے سے بتایا جارہا ہے کہ یہ پارٹی نوجوان نسل کے انٹرٹینمنٹ کے لئے دہلی ایونٹ ایجنسی کی جانب سے منعقد کی گئی تھی ۔
اس پارٹی میں 100 سے زائد افراد نے شرکت کی تھی جن میں بالی وڈ انڈسٹری کے بڑے ناموں کو بھی شمار ہوا ہے۔
اس پارٹی کے چلتے بھارت کے نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) نے موقع پر چھاپہ مار کر بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے صاحبزادے آریان خان سمت 10 نامور افراد کو منشیات استعمال کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔
ان پر الزام ہے کہ انہوں نے اس پارٹی میں منشیات کا استعمال کیا جس پر انہیں ایک روزہ ریمانڈ پر این سی بی کے حوالے کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News