Advertisement
Advertisement
Advertisement

علشبہ انجم نے پاس کھڑے شخص کو تھپڑ کیوں مارا؟

Now Reading:

علشبہ انجم نے پاس کھڑے شخص کو تھپڑ کیوں مارا؟
علشبہ انجم

پاکستانی نامور ٹک ٹاکر جنت مرزا کی بہن علشبہ انجم نے اپنی ویڈیو کے دوران ایک شخص کو تھپڑ مارا ہے جس کی ویڈیو کافی تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے ۔

اس واقعے کی ویڈیو بھی موصول ہوچکی ہے جس میں انہیں تھپڑ مارتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

 

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by ALISHBAH ANJUM (@alishbahannjum)

Advertisement

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ علشبہ انجم ایک ویڈیو کے لئے ڈانس کر رہی ہیں جبکہ ان کی بہن جنت مرزا ان کی ویڈیو بنانے میں مصروف ہیں۔

ڈانس کرتے ہوئے علشبہ انجم آگے کی طرف بڑھتی ہیں اور  ایسے میں پاس کھڑے شخص کے منہ پر ان کا ہاتھ ایک تھپڑ کی طرح پڑتا ہے۔

اس واقعے کے بعد دونوں بہنیں ڈر کر بھاگنے لگتی ہیں اور بھاگنے میں کامیاب ہوجاتی ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ علشبہ انجم کے ٹک ٹاک اکاؤنٹ کا جائزہ لیں تو اُنہوں نے اب تک متعدد ویڈیوز اپ لوڈ کی ہیں جن پر کروڑوں میں لائکس آئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر