Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکار منیب بٹ کا بھارت اور افغانستان کی ٹیم کو طنزیہ پیغام

Now Reading:

اداکار منیب بٹ کا بھارت اور افغانستان کی ٹیم کو طنزیہ پیغام

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار منیب بٹ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت اور افغانستان کے میچ کے بعد دونوں ٹیموں کے لئے طنزیہ پیغام جاری کیا ہے۔

اداکار منیب بٹ نے ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہا کہ انشاءاللّہ ،رشوت دینے والا اور رشوت لینے والا دونوں سیمی فائنل میں داخل نہیں ہوں گے۔

Advertisement

اداکار نے اپنے ٹوئٹ میں ہیش ٹیگ فِکس میچ کا بھی استعمال کیا۔

Advertisement

منیب بٹ نے اپنے اگلے ٹوئٹ میں بھارتی کرکٹ ٹیم اور افغان کرکٹ بورڈ سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ ہار کے جیتنے والے کو بازی گر کہتے ہیں اور جان کر ہارنے والے کو کاریگر کہتے ہیں۔

واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دو روز قبل ہونے والے بھارت اور افغانستان کے درمیان سپر 12 میں گروپ 2 کے میچ کو سوشل میڈیا صارفین نے فکس قرار دیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر