Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف شوبز شخصیات کی ملالہ کو نکاح کی مبارکباد

Now Reading:

معروف شوبز شخصیات کی ملالہ کو نکاح کی مبارکباد

نوبل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ یوسف زئی کو نکاح کے موقع پر دنیا بھر سے شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی معروف شخصیات نے مبارکباد دی۔

ملالہ یوسف زئی نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے نکاح کی تصاویر شیئر کی ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Malala (@malala)

Advertisement

ملالہ کو تصاویر شیئر کرتے ہی مبارکبادیں موصول ہونا شروع ہوگئیں۔

معروف بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے ملالہ کے نکاح کی تصاویر پر کمنٹ کیا کہ  مبارک ہو۔

پاکستانی اداکارہ زارا نور عباس نے ملالہ کو مبارکباد دیتے ہوئے لکھا کہ وہ ملالہ کے لئے بہت خوش ہیں ،نکاح بہت بہت مبارک ہو۔

Advertisement

بالی ووڈ ادکارہ پریانکا چوپڑا نے بھی ملالہ کو نکاح کی مبارکباد دی۔

گلوکارہ میشا شفیع نے لکھا، بہت خوشی ہوئی، مبارکہ ہو بہت ملالہ ۔

اس کے علاوہ بھی کئی بڑی نامور اور مشہور شخصیات کی جانب سے ملالہ یوسف زئی کو نکاح کی مبارکبادیں موصول ہورہی ہیں۔

واضح رہے کہ ملالہ نے اپنے نکاح کا اعلان ٹوئٹر کے ذریعے کیا اور ساتھ ہی اپنے شوہر عصر ملک اور اہلخانہ کی تصاویر بھی شیئر کیں۔

عصر ملک پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ہائی پرفارمنس سینٹر میں جنرل منیجر آپریشنز کے عہدے پر فائز ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر