Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ سونیا حسین اور سجاد علی کا پہلا گانا ریلیز

Now Reading:

اداکارہ سونیا حسین اور سجاد علی کا پہلا گانا ریلیز

پاکستانی اداکارہ سونیا حسین اور پاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار سجاد علی کا پہلا گانا قرار ریلیز ہوگیا۔

اس گانے میں سونیا حسین اپنی اداکاری کے جوہر دِکھا رہی ہیں جبکہ سجاد علی نے اپنی سُریلی آواز کا جادو جگایا ہے۔

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سجاد علی افسردگی میں سونیا حسین کو یاد کرتے ہوئے گنگنا رہے ہیں۔

اس گانے کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے جبکہ اب تک یوٹیوب پر اس گانے کو 80 ہزار سے زائد صارفین سُن چکے ہیں۔

دوسری جانب سجاد علی نے بھی اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اس گانے کی مختصر ویڈیو شیئر کی ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ اس گانے کے بول علی معین اور سجاد علی نے لکھے ہیں جبکہ گانے کی کمپوزیشن خود سجاد علی نے کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا سوناکشی سنہا کبھی سیاست میں آئیں گی؟
اداکارہ مایا خان رشتہ کلچر کیخلاف بول پڑیں!
سدھارتھ ملہوترا کا اپنی اہلیہ کیساتھ فلم کرنے کے متعلق اہم بیان
’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ کے لیے سنیل گروور کتنا معاوضہ لے رہے ہیں؟
ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کا جنون ایک اور نوجوان کی جان لے گیا
کرن جوہر کی فلم کی آفر ٹھکرانے پر انکیتا لوکھنڈے کا اہم بیان سامنے آ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر