پاکستان کی نامور اداکارہ سجل علی کی جانب سے اداکار احمد علی اکبر کے لئے تعریفی پیغام جاری کیا گیا ہے۔
حال ہی میں معروف اداکارہ سجل علی نے ’پریزاد‘ ڈرامے میں اداکار احمد علی اکبر کی بہترین اداکاری کی تعریف کی ہے۔
اداکارہ نے کہا ہے کہ “احمد علی اکبر، آپ نے کمال کا کام کیا ہے اور مجھے خوشی ہے کہ آپ نے یہ پروجیکٹ کیا کیونکہ آپ سے بہتر یہ کام کوئی نہیں کر سکتا تھا”۔
دوسری جانب اداکارہ اشنا شاہ نے بھی پری زاد ڈرامے میں احمد علی اکبر کے کردار کی بہت تعریف کی ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
اداکارہ کا کہنا تھا کہ احمد علی اکبر اپنی اصل زندگی سے زیادہ اس ڈرامے میں اچھے لگے ہیں اور ان کا کردار انہیں وحید مراد کی یاد دلاتا ہے۔
اس سے قبل پاکستانی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے فہد مصطفیٰ نے بھی احمد علی اکبر کے نئے کردار کے حوالے سے ان کی خوب پذیرائی کی تھی۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News