Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

خیبرپختونخوا کو اس کا حق دیا جائے ،علی امین گنڈاپور

Now Reading:

خیبرپختونخوا کو اس کا حق دیا جائے ،علی امین گنڈاپور
وزیراعلٰی کے پی

خیبرپختونخوا کو اس کا حق دیا جائے ،علی امین گنڈاپور

علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ وفاق نے کے پی کے 1510 ارب روپے دینے ہیں، مطالبہ ہے خیبرپختونخوا کو اس کاحق دیا جائے۔

وزیراعلٰی خیبرپختون خوا نے کہا کہ صوبے میں حالات بہتر بنانے کی کوشش کریں گے، صوبے میں بجلی کی لوڈشیڈنگ برداشت نہیں کروں گا۔

علی امین گنڈا پورنے کہا کہ بجلی کی چوری کو کنٹرول کرنے کی کوشش کریں گے، اپنے صوبے کے حق سے کٹوتی کروانے کو تیار ہوں، ایک سال تک ہمارے صوبے کے واجبات سے کٹوتی کرلیں۔ ہمارے مطالبات نہ مانے گئے تو حق لینا جانتا ہوں.

وزیراعلٰی کے پی نے کہا کہ مطالبات نہ مانے جانے پربھرپور تحریک چلائیں گے، کے پی میں صحت کے شعبے میں بہتری لائیں گے۔

علی امین گنڈا پورکا کہنا تھا کہ صوبےمیں صحت کارڈ دوبارہ شروع کردیا ہے، تعلیم کا نظام بھی ٹھیک کریں گے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نائب وزیراعظم اسحاق ڈارقازقستان کےشہر آستانہ پہنچ گئے
حکومت نے ہتک عزت پنجاب 2024ء ایوان میں پیش کردیا، صحافیوں کا واک آؤٹ
وزیراعظم کا ایرانی صدر کی وفات پر ایرانی سفیر سے اظہار تعزیت
آرٹیکل 248 وزیراعظم اور کابینہ کو مخصوص تحفظ فراہم کرتا ہے، وزیرقانون
سندھ حکومت مشکل وقت میں اپنے ایرانی بہن بھائیوں کے ساتھ ہے، وزیراعلیٰ سندھ
قیمتیں بڑھنے سے پاکستان میں سگریٹ نوشی کی شرح میں نمایاں کمی، سروے رپورٹ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر