بالی ووڈ کے سلمان خان اپنی ساتھی اداکارہ سشمیتا سین کی تصویر کو بل بورڈ پر دیکھ کر خوش ہوئے۔
اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر ممبئی میں اپنی گاڑی سے روڈ پر لگے ہوئے سشمیتا سین کی سیریز آریہ 2 کے بل بورڈ کی تصویر لے کر شیئر کی ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
سلمان خان نے تصویر شیئر کرتے ہوئے ان کے نئے شو آریہ 2‘ کے لئے ان کی تعریف کی۔
انہوں نے لکھا کہ ارے واہ سش تم کتنی اچھی لگ رہی ہو، قیامت ڈھا رہی ہو۔
اداکارہ نے لکھا کہ وہ سشمیتا سین کے لئے بہت خوشی ہے۔
سلمان خان کی اس پوسٹ پر سشمیتا نے کمنٹ کرتے ہوئے لکھا کہ بہت شکریہ میری جان۔
اداکارہ نے لکھا کہ آپ ہمیشہ کی طرح فیاض اور محبت کرنے والے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News