
پاکستانی نژاد کینیڈین یوٹیوبر اور کامیڈین زید علی کی ایک ویڈیو پر بھارتی اداکارہ سشمیتا سین نے دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔
حال ہی میں یوٹیوبر زید علی نے اپنے تمام سوشل اکاؤنٹس پر بھارتی فلم کے ایک سین کی ریمیکنگ ویڈیو پوسٹ کی ہے۔
We re-created the iconic Main Hoon Na scene! RT if you liked it!! @iamsrk @TheFarahKhan pic.twitter.com/zEREXGH6KI
Advertisement— Zaid Ali (@Za1d) December 15, 2021
اس ویڈیو میں زید علی نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر اداکار شاہ رخ خان اور اداکارہ سشمیتا سین کے ایک یادگار فلمی سین کو ری دوبارہ عکس بند کیا ہے۔
اس ویڈیو میں زید علی اداکار شاہ رخ خان کا کردار کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں جبکہ اداکارہ سشمیتا کے روپ میں زید کی دوست کو دیکھا جاسکتا ہے۔
اس ویڈیو پر اداکارہ سشمیتا سین نے کمنٹ کرتے ہوئے زید علی اور ان کی ٹیم کی صلاحیتوں کو سراہا ہے اور خوشی کا اظہار بھی کیا ہے۔
😄👏❤️🙌 #adorable #AmazingJob 🤗😍💃🏻
— sushmita sen (@thesushmitasen) December 15, 2021
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News