Advertisement
Advertisement
Advertisement

پریانکا چوپڑا کا ہرناز سندھو کی جیت پر خوشی کا اظہار

Now Reading:

پریانکا چوپڑا کا ہرناز سندھو کی جیت پر خوشی کا اظہار

بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے مِس یونیورس ہرناز سندھو کی جیت پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

 پریانکا چوپڑا نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا  کہ وہ ہرناز سندھو کے لئے بہت پرجوش تھیں۔

اداکارہ نے بتایا کہ آخری بار بھارت سے مس یونیورس کا ٹائٹل  لارادتہ نے 2000 میں اپنے نام کیا تھا اوراُسی سال وہ بھی مس ​​ورلڈ کا ٹائٹل جیتنے میں کا میاب ہوئی تھیں اور 21 سال بعد ہرناز سندھو نے یہ اعزاز پھر سے بھارت کے نام کر دیا اور وہ خود بھی اس وقت21 سال کی ہیں۔

خیال رہے کہ اداکارہ سشمیتا سین نے 1994ء میں اور لارا دتہ نے 2000 میں مِس یونیورس کا ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔

21 سال بعد بھارتی ریاست پنجاب سے تعلق رکھنے والی حسینہ ہرناز سندھو نے مس یونیورس 2021 کا ٹائٹل جیت کر ایک بار پھر بھارت کے نام یہ اعزاز کر دیا ہے۔

Advertisement

ہرناز سندھو مس یونیورس کا خطاب اپنے نام کرنے والی تیسری لڑکی ہیں جس کا تعلق بھارت سے ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Harnaaz Kaur Sandhu (@harnaazsandhu_03)

Advertisement

یاد رہے کہ یہ مقابلہ حسن اسرائیل کے شہر ایلات میں منعقد ہوا تھا۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Harnaaz Kaur Sandhu (@harnaazsandhu_03)

Advertisement

ہرناز سندھو سال 2000 میں پیدا ہوئیں جب لارا دتہ نے مس ​​یونیورس کا ٹائٹل جیتا تھا۔

2020 کی مس یونیورس کی فاتح میکسیکو کی اینڈریا میزا نے ہرناز سندھو کو تاج پہنایا۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Harnaaz Kaur Sandhu (@harnaazsandhu_03)

Advertisement

ہرناز سندھو 17 سال کی عمر سے مقابلہ حسن میں حصہ لے رہی ہیں۔

انڈین ریاست پنجاب سے تعلق رکھنے والی 21 سالہ ہرناز سندھو نے پیراگوئے کی نادیہ فریرا اور جنوبی افریقہ کی لالیلا مسوانے کو شکست دے کر ٹائٹل جیتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
مداحوں کیلئے خوشخبری؛ فضا علی کا نیا گانا "مہندی والی رات" ریلیز کے قریب
ٹیلر سوئفٹ دنیا کی امیر ترین گلوکارہ بن گئیں
معروف ٹک ٹاکر ٹریفک حادثے میں جاں بحق
حرا مانی کی ہمشکل نے اداکاری سے متعلق خاموشی توڑ دی
ہانیہ عامر اقوامِ متحدہ ویمن پاکستان کی نیشنل گُڈ وِل ایمبیسیڈر مقرر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر