Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پریانکا چوپڑا

بالی ووڈ میں کامیاب کیریئر کے باوجود ہالی ووڈ میں ناکامیوں کا سامنا کیا، پریانکا چوپڑا

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا نے ہالی ووڈ میں اپنے ابتدائی دنوں کے متعلق بات کھل کر بات کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ نے  حال ہی میں ہالی ووڈ میں اپنے کیریئر کی شروعات کے متعلق بات کرتے ہوئے بتایا کہ ابتداء میں وہ ‘خوفزدہ اور تنہا’ تھیں۔ انہوں نے بتایا کہ ہالی ووڈ میں کام کرنا سب کچھ دوبارہ شروع کرنے جیسا تھا،

Loading...