پاکستان کے معروف گلوکار، اداکار، ہدایت کار اور پروڈیوسر اذان سمیع خان نے اپنے نئے گانے کا ٹیزر شئیر کردیا۔
انہوں نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر نئے گانے ایک لمحہ کا ٹیزر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ آئیے ان گھڑیوں کو اگست 1964 کی طرف موڑتے ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
گلوکار نے لکھا کہ کراچی شہر کے نام ایک محبت نامہ ۔
اذان سمیع نے لکھا کہ ان کا یہ گانا 25 دسمبر کو ریلیز ہوگا۔
واضح رہے کہ اذان سمیع کی اس میوزک ویڈیو میں شہرِ قائد کے ماضی کے دور کو یاد کیا گیا ہے۔
گزشتہ دنوں اذان سمیع خان کے ساتھ پاکستانی اداکارہ مایا علی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی تھی۔
گلوکار نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر ایک تصویر شیئر کی تھی۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ کو گلوکار اذان سمیع خان کے ساتھ دیکھا گیا تھا۔
اداکار نے اس تصویر کو شئیر کرتے ہوئے لکھا تھا کہ ہے یہ دعا کے تجھے دیکھتے دیکھتے ہی نکل جائے دم۔
اس تصویر میں یہ جوڑی بے حد خوبصورت لگ رہی تھی۔
دوسری جانب اداکارہ مایا علی نے بھی یہی تصویر اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر شیئر کی تھی۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
انسٹا گرام صارفین کی جانب سے اس نئی جوڑی کو خوب پسند کیا گیا تھا۔
واضح رہے کہ اذان سمیع گلوکارعدنان سمیع اور زیبا بختیار کے بیٹے ہیں، زیبا بختیاراور عدنان سمیع 1993میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے تاہم 1997میں کچھ ذاتی وجوہات کی بنا پر دونوں میں طلاق ہوگئی ۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News