Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

حسنین لہری نے مری میں شوٹنگ کا بائیکاٹ کردیا

Now Reading:

حسنین لہری نے مری میں شوٹنگ کا بائیکاٹ کردیا

پاکستانی سپر ماڈل حسنین لہری نے مری میں شوٹ کروانے کا بائیکاٹ کردیا۔

حسنین نے اپنی انسٹا اسٹوری پر ایک مختصر نوٹ میں مری میں اپنے پراجیکٹس کی شوٹنگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اُنہوں نے لکھا کہ لالچ کا ماسک پہنے وہاں جو لوگوں ہیں دراصل یہ مری کے مافیا ہیں ،مری میں جوکچھ ہوا وہ وہاں کے مافیا کی غفلت کی وجہ سے ہوا۔

حسنین لہری نے لکھا کہ ان مافیا کو ضرور سبق سیکھانا چاہئیے۔

Advertisement

اُنہوں نے لکھا کہ وہاں کے لوگ کبھی اس طرح کے گندے کاروبار چلانے کے لئے وہاں نہیں رہیں گے، نہ ہی معصوم اور غریب لوگوں کو اُن کی کاروں میں مرنے دیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ نے نیٹ فلکس پر اہم ریکارڈ قائم کردیا
"ہیرا منڈی" فکشنل کہانی ہے، اسے تاریخ کے تناظر میں نہ دیکھا جائے؛ سوناکشی سنہا
دو بیٹیوں کی ماں ہونے کے باوجود دوبارہ کسی سے محبت ہوگئی؛ اداکارہ شگفتہ اعجاز
معروف ہدایتکار کو 8 سال قید کی سزا
میٹ گالا 2024 میں شرکت کیلئے عالیہ بھٹ نے کتنی رقم ادا کی؟ جان کر آپکے ہوش اُڑ جائیں گے!
تاریخی ڈراما ’صلاح الدین ایوبی‘ پاکستان میں ریلیز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر