Advertisement
Advertisement
Advertisement

سجل اور احد کے درمیان علیحدگی ہوگئی؟ منیجر کا ردعمل سامنے آگیا

Now Reading:

سجل اور احد کے درمیان علیحدگی ہوگئی؟ منیجر کا ردعمل سامنے آگیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی سجل علی اور احد رضا میر کی علیحدگی کی خبروں پر اُن کی مینجر نے ردّعمل دے دیا۔

گزشتہ دنوں سے سوشل میڈیا پر سجل علی اور اُن کے شوہر احد رضا میر کے درمیان علیحدگی کی خبریں زِیر گردش ہیں اور مختلف ڈیجیٹل خبر رساں اداروں کی جانب سے بھی یہ خبریں شائع کی جارہی ہیں۔

ان افواہوں پر سجل علی اور احد رضا میر کی مینجر نے ڈیجیٹل خبر رساں ادارے پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ شرمناک صحافت ہے کہ آپ اپنی ریٹنگز کے لئے کسی کی ذاتی زندگی سے متعلق بےبنیاد خبریں شائع کریں۔

اس جوڑی کے مداحوں کا کہنا ہے کہ سجل اور احد علیحدہ نہیں ہوئے ہیں اور ہماری دُعا ہے کہ وہ دونوں ہمیشہ خوش اور ساتھ رہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ اداکارہ سجل علی اور احد رضا میر سال 2020ء میں لاک ڈاؤن کے دوران بیرون ملک چند قریبی دوستوں اور رشتے داروں کی موجودگی میں سادگی سے رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر