
ترک اداکار انگین آلتان دوزیتان کے بیٹے عامر آرس دوزیتان کی فارمولا 1 چلاتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
ترک اداکار نے اپنی انسٹا اسٹوری پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔
اس ویڈیو میں عامر آرس کو فارمولا 1 چلاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
ویڈیو شیئر کرتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ 6 سالہ عامر فارمولا 1 چلاتے ہوئے۔
واضح رہے کہ انگین آلتان اکثر ہی اپنے بیٹے کے ساتھ اپنے خوشگوار لمحات کی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شیئر کرتے رہتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News