پاکستانی اداکارہ ژالے سرحدی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
اداکارہ کی جانب سے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر چند تصاویر شئیر کی گئی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ کالے رنگ کا مغربی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔
ان تصاویر پر اداکارہ کے مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
گزشتہ دنوں ژالے سرحدی نے فوٹو اینڈ ویڈٰیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی تھیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
شئیر کردہ تصاویر میں اداکارہ مشرقی لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔
اس سے قبل ژالے سرحدی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں ۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ کالی اور اسکن رنگ کی ساڑھی زیب تن کی ہوئی تھیں۔
واضح رہے کہ اداکارہ ژالے سرحدی مداحوں کے لئے انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرتی رہتی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جاتا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News