Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سلمان خان نے خاموشی سے شادی کرلی؟ ویڈیو نے سب کو دنگ کردیا

Now Reading:

سلمان خان نے خاموشی سے شادی کرلی؟ ویڈیو نے سب کو دنگ کردیا
خاموشی سے شادی

بھارتی اداکار سلمان خان نے اپنے  شو کے دوران اپنے سنگل ہونے  کے متعلق بہترین انداز میں انکشافات کیے ہیں جس نے مداحوں کو دنگ کردیا ہے۔

 حال ہی میں اداکار سلمان خان کے شو بگ باس کا ایک کلپ سامنے آیا ہے جس میں وہ اداکارہ شہناز گل سے بات کرتے ہوئے نظر آئے ہیں۔

 اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ شہناز گل کہتی ہیں کہ وہ اپب پنجاب کی کترینہ کیف نہیں رہیں بلکہ بھارت کی کترینہ کیف بن چکی ہیں کیونکہ بھارت کی کترینکہ کیف پنجاب چلی گئیں ہیں۔

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by ColorsTV (@colorstv)

اس بات کے بعد اداکارہ اپنے الفاظوں کے لئے معذرت کرتی ہیں اور کہتی ہیں کہ سر آپ سنگل ہی اچھے لتے ہیں بس آپ خوش رہیں۔

اداکارہ کی بات کا جواب دیتے ہوئے سلمان خان کہتے ہیں جس میں سنگل ہوں گا تب اچھا بھی لگوں گا ۔

Advertisement

 اداکار کے اس جواب نے ان کے مداحوں کو تشویش میں ڈال دیا ہے اور خیال کیا جارہا ہے کہ شاید ہمیشہ سنگل رہنے والے سلمان خان نے شادی کرلی ہے۔

خیال رہے کہ حال ہی میں اداکار سلمان خان کے دو گانے ریلز ہوئے ہیں جنہون شائقین کی جانبس ے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف بھارتی اداکارہ خوفناک کار حادثے میں ہلاک، اہل خانہ شدید زخمی
نامور اداکار جمیل بسمل کی 19 ویں برسی آج منائی جارہی ہے!
کردار نبھانے کیلئے امیتابھ بچن سے انسپریشن لی، منوج باجپائی
سلمان خان کبھی شادی نہیں کریں گے؛ سینئر اداکار کا بڑا دعویٰ
دنیا بھر میں آج ماؤں کا عالمی دن منایا جارہا ہے
بدقسمتی سے ہم مردوں نے ہراسانی کو عام سمجھ رکھا ہے، حمزہ علی عباسی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر