پاکستان کی نامور اداکارہ مہوش حیات کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر کافی تیزی سے وائرل ہوتی نظر آرہی ہیں۔
اداکارہ نے اپنی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی ہیں اور ساتھ ہی اپنے تاثرات کا بھی اظہار کیا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اداکارہ نے اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ آپ یہ کہہ سکتے ہیں لوگوں پر اعتماد کرنے کے لئے مجھے بہت سے خدشات کا سامنا ہے۔
شیئر کی جانے والی ان تصاویر میں اداکارہ نے خوبصورت انداز کو دیکھا جاسکتا ہے۔
اس سے قبل بھی متعدد بار اداکارہ اپنی دلچسپ اور خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کر چکی ہیں جو کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی نظر آتی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
خیال رہے کہ گزشتہ ہفتے اداکارہ نے اپنی سالگرہ کے موقع پر اپنے سب ہی چاہنے والوں کی تمام دعاؤں کے لئے ان کا شکریہ ادا کیا تھا۔
اس مقصد کے تحت انہوں نے ایک طویل پوسٹ بھی جاری کی تھی۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News