
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے 2 معروف اداکار یاسر نواز اور عمران اشرف جو کہ اپنے مزاحیہ مزاج کی وجہ سے بھی بہت مشور ہیں ۔
یہ دونوں اداکار اسکرین پر اپنی بہترین پرفارمنس کی وجہ سے جانے جاتے ہیں اور دونوں اچھے دوست بھی ہیں۔
حال ہی میں ان کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں دونوں کی ایک دوسرے سے محبت کو دیکھا جاسکتا ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس ویڈیو میں اداکار عمران اشرف اپنے دوست یاسر سے فلرٹ کرنے کی کوشش کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں جبکہ یاسر نواز انہیں ٹوکٹے ہیں اور بتاتے ہیں لوگ ہمیں دیکھ رہے ہیں۔
یاسر کے ٹوکنے پر اداکار عمران اشرف جواب میں کہتے ہیں کہ لوگ جانتے ہیں ہم ایک دوسرے سے کتنا پیار کرتے ہیں۔
اداکار عمران اشرف کو یہ کہتے سنا جاسکتا ہے کہ یاسر ان کے بڑے بھائی ہیں اور ان دونوں کی عمر کے درمیان 15 سال کا فرق ہے۔
اس ویڈیو کے دوران دونوں اداکار کو ایک ساتھ کھل کر ہنستے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News