پاکستان کی معروف اداکارہ یمنیٰ زیدی کی اداکارہ میرب علی کے ساتھ ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
یمنیٰ زیدی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگارم اسٹوری پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے۔
شئیر کی گئی ویڈیو میں یمنیٰ زیدی اور میرب علی کو کار میں بیٹھے ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
اس ویڈیو کو دونوں اداکاراؤں کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔
گزشتہ دنوں یمنیٰ زیدی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگارم پر اپنی تصویرپوسٹ کی تھی۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس سے قبل اداکارہ کو سیلفی لیتے ہوئے دیکھا گیا تھا جبکہ وہ آسمانی رنگ کا مغربی لباس زیب تن کی ہوئی تھیں ۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
واضح رہے کہ اداکارہ یمنیٰ زیدی پاکستان شوبز انڈسٹری کے کئی سپر ڈوپر ہٹ ڈراموں میں اپنی جاندار اداکاری کے سبب شائقین کے دلوں میں گھر کر چکی ہیں۔
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی عمر 32 سال جبکہ سوشل میڈیا ایپلیکیشن انسٹا گرام پر اِن کے فالوورز کی تعداد 4.6 ملین ہے جس میں دن بہ دن اضافہ ہو رہا ہے ۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News