
پاکستان کے نامور گلوکار عاطف اسلم کو یونیورسٹی کے طالب علموں کے ساتھ سماں باندھتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔
حال ہی میں شازیب نامی ٹوئٹر صارف نے ایک ویڈیو اپ لوڈ کی ہے جس میں گلوگار عاطف اسلم کو گانا گاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
While coming back to LUMS after a friend’s bd we saw Atif Aslam sitting on a pavement so we asked him if he can wish our friend happy bd nd he says to him how old are u and what’s ur score.. Next thing a guy comes in w a guitar nd he starts jamming.. we were right next to him aa https://t.co/4wuz50PK0B pic.twitter.com/rignu2HLtM
— Shahzaib Abbasi (@abbasi_shahzaib) January 28, 2022
اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے شازیب نے لکھا ہے کہ دوست کی سالگرہ منا کر جب ہم واپس یونیورسٹی آئے تو ہم نے عاطف اسلم کو وہاں بیٹھا دیکھا ۔
اس موقع پر ہم نے ان سے اپنے دوست کی سالگرہ کے لئے ایک گانے کی فرمائش کی تھی جس پر انہوں ہمارے ساتھ جیمنگ شروع کردی تھی۔
— Shahzaib Abbasi (@abbasi_shahzaib) January 29, 2022
مذکورہ ویڈیو میں عاطف اسلم کو طالب علموں کے ساتھ رات کے وقت جیمنگ سیشن کے دوران دیکھا جاسکتا ہے جبکہ ویڈیو میں موجود ہر فرد گلوکار کی موجودگی اور آواز سے بہت لطف اندوز ہوتے دکھائی دے رہا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News