
پاکستان کے نامور گلوکار عاصم اظہر ایک مداح کی بدتمیزی کے باعث کنسرٹ ادھورا چھوڑ گئے ۔
عاصم اظہر کے حالیہ کنسرٹ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کنسرٹ کے دوران ایک شخص نے عاصم اظہر کی طرف بوتل اچھال دی جس کے بعد وہ کنسرٹ ادھورا چھوڑ کر چلے گئے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
واضح رہے کہ آج کل کنسرٹس میں ایسے بے شمار واقعات دیکھنے میں آرہے ہیں، عاطف اسلم کے کنسرٹ میں خاتون سے بدتمیزی کی گئی تھی جس کے بعد وہ کنسرٹ ادھورا چھوڑ گئے تھے۔
بعد ازاں آئمہ بیگ کے کنسرٹ میں آگ کا شعلہ بھڑک اُٹھا تھا جس سے وہ بال بال بچی تھیں ۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News