Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ژالے سرحدی کا دیسی انداز مداحوں کو بھا گیا

Now Reading:

ژالے سرحدی کا دیسی انداز مداحوں کو بھا گیا

پاکستان کی نامور اداکارہ ژالے سرحدی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

ژالے سرحدی نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Zhalay Sarhadi Official (@zhalay)

Advertisement

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ قمیز شلوار زیب تن کی ہوئی ہیں۔

اداکارہ کے دیسی انداز کی تعریفیں ان کے مداحوں کی جانب سے کی جارہی ہیں۔

اس سے قبل ژالے سرحدی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Zhalay Sarhadi Official (@zhalay)

ان تصاویر میں ژالے سرحدی نے خوبصورت لباس زیب تن کیا ہوا تھا۔

اس سے قبل ژالے سرحدی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اسٹوری پر اپنی ویڈیو پوسٹ کی تھی۔

Advertisement

شئیر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ کو مزاحیہ ڈائیلوگ پر لپسنگ کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

واضح رہے کہ اداکارہ ژالے سرحدی مداحوں کے لئے انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرتی رہتی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
معروف بھارتی اداکارہ خوفناک کار حادثے میں جاں بحق
معروف بھارتی اداکارہ خوفناک کار حادثے میں ہلاک، اہل خانہ شدید زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر