Advertisement
Advertisement
Advertisement

مری کے موجودہ حالات دیکھ کر صبا قمر ہوئیں غمزدہ

Now Reading:

مری کے موجودہ حالات دیکھ کر صبا قمر ہوئیں غمزدہ

مری میں گزشتہ روز آنے والے طوفان کے باعث اب تک متعدد افرد جاں بحق ہوچکے ہیں جس پر شوبز کی معروف اداکارہ نے افسردگی کا اظہار کیا ہے۔

اداکارہ صبا قمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ایک پیغام جاری کیا ہے۔

Advertisement

اداکارہ نے اپنے  پیغام میں کہا ہے کہ مری کی موجودہ صورتحال دیکھ کر اور اموات کے متعلق جان کر میرا دل ٹوٹ گیا ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ میری تمام دعائیں برف میں پھنسنے والوں اور جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کے لئے ہیں۔

اپنے پیغام میں اداکارہ نے شہریوں سے گزارش کی ہے کہ اس خراب موسم کے دوران اپنے گھروں سے نکلنے پہلے موسم کی شدت کو ایک بار ضرور دیکھیں تاکہ کسی قسم کے حادثے کا شکار نہ ہوں۔

خیال رہے کہ مری میں گزشتہ چند روز سے برف باری کا سلسلہ جاری ہے جبکہ گزشتہ روز آنے والے طوفان میں کئی گاڑیاں پھنس گئی ہیں جن کے ریسکیو کے لئے کام کیا جارہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر