Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عالیانہ کو اپنے بابا سے ہی سونا ہوتا ہے؛ سارہ خان

Now Reading:

عالیانہ کو اپنے بابا سے ہی سونا ہوتا ہے؛ سارہ خان

پاکستان کی معروف اداکارہ سارہ خان نے کہا ہے کہ عالیانہ کو اپنے بابا سے ہی سونا ہوتا ہے۔

سارہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شئیر کی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Mrs.Falak (@sarahkhanofficial)

Advertisement

اداکارہ کی جانب سے شئیر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فلک شبیر اپنی بیٹی عالیانہ کو سُلا رہے ہیں۔

ویڈیو میں فلک شبیر ایک صوفے پر بیٹھے ہیں اور ساتھ میں سارہ خان سے کہہ رہے ہیں کہ عالیانہ تم سے نہیں سوتی۔

اس ویڈیو کو بناتے ہوئے سارہ خان جواب میں کہتی ہیں کہ عالیانہ کو اپنے بابا سے ہی سونا ہوتا ہے۔

سارہ خان نے اس ویڈیو کو شئیر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ بابا کی چھوٹی سی بیٹی۔

Advertisement

اس پوسٹ پر مداحوں کی جانب سے بہت دعائیں دی جا رہی ہیں اور مختلف تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

 ایک مداح نے سارہ خان اور فلک سے گزارش کرتے ہوئے لکھا کہ ماشاء اللّٰہ، پلیز عالیانہ کو تو میڈیا سے دور رکھیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ سارہ خان اور گلوکار فلک شبیر سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتے ہیں اور یہ جوڑی آئے دن اپنی اور عالیانہ کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہے جسے دونوں کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ نے نیٹ فلکس پر اہم ریکارڈ قائم کردیا
"ہیرا منڈی" فکشنل کہانی ہے، اسے تاریخ کے تناظر میں نہ دیکھا جائے؛ سوناکشی سنہا
دو بیٹیوں کی ماں ہونے کے باوجود دوبارہ کسی سے محبت ہوگئی؛ اداکارہ شگفتہ اعجاز
معروف ہدایتکار کو 8 سال قید کی سزا
میٹ گالا 2024 میں شرکت کیلئے عالیہ بھٹ نے کتنی رقم ادا کی؟ جان کر آپکے ہوش اُڑ جائیں گے!
تاریخی ڈراما ’صلاح الدین ایوبی‘ پاکستان میں ریلیز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر