Advertisement
Advertisement
Advertisement

لتا منگیشکر کی آخری رسومات، امیتابھ اور دھرمیندر کی شرکت نہ کرنے کی وجہ سامنے آگئی

Now Reading:

لتا منگیشکر کی آخری رسومات، امیتابھ اور دھرمیندر کی شرکت نہ کرنے کی وجہ سامنے آگئی
لتا منگیشکر کی آخری رسومات

بھارت کی لیجنڈری گلوکارہ لتا منگیشکر، جن کی آخری رسومات میں بھارتی وزیراعظم  نریندر مودی نے بھی شرکت کی تھی جبکہ بالی ووڈ انڈسٹری کی تمام معروف شخصیات نے اپنی شرکت کو یقینی بنایا تھا۔

 وہیں دوسری جانب  ان رسومات میں بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن اور انڈسٹری کے معروف اداکار دھرمیندر  کی عدم شرکت نے کئی سوال کھڑے کر دیئے تھے۔

 اس حوالے سے جاری رپورٹس میں امیتابھ  بچن کی لتا منگیشکر کی آخری رسومات میں شکت کی وجہ سامنے آگئی ہے۔

رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اداکار نے کورونا  سے بچاؤ کی پالیسی اپناتے ہوئے آخری رسومات میں شرکت کرنے سے گریز کیا تھا جبکہ امیتابھ بچن اپنی بیٹی کے ساتھ لتا جی کے گھر گئے تھے اور ان کے اہل خانہ سے تعزیت بھی کی تھی۔

علاوہ ازیں اداکار دھرمیندر  کی بھی آخری رسومات میں غیر مودگی کے متعلق رپورٹس میں بتایا گیا کہ اداکار 2 بار جانے کے لئے تیار ہوئے تھے لیکن ہمت نہ ہونے کی وجہ سے وہ نہیںنجاسکے۔

Advertisement

 رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اداکار دھرمیندر  کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ ان میں  ہم سب کو چھوڑ کر جاتا ہوا دیکھنے کی ہمت نہیں تھی۔

 انہوں نے بتایا ہے کہ لتا جی انہیں تحائف بھیجا کرتی تھیں اور اکثر حوصلہ اگزائی کے پیغامات بھی بھیجا کرتی تھیں ۔

انہوں نے مزید بتایا کہ ان کے انتقال سے پہلے تک ان دونوں کے درمیاں بات چیت ہوا کرتی تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد کی راہیں جدا؛ 7 ماہ بعد شادی ختم
صبا قمر کی شادی کی خبریں زیر گردش؛ مداحوں نے حیران کن پیشگوئیاں کردیں
استاد امانت علی خان کو بچھڑے 51 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر