Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاہ رخ اور سلمان کے متعلق مادھوری نے اپنی رائے کا اظہار کردیا

Now Reading:

شاہ رخ اور سلمان کے متعلق مادھوری نے اپنی رائے کا اظہار کردیا
شاہ رخ اور سلمان

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ مادھوری ڈکشٹ نے شاہ رخ خان اور سلمان  خان کے متعلق اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔

حال ہی میں اپنے ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ مادھوری نے اپنے تجربے اور انداز ے کے مطابق بتایا ہے کہ شاہ رخ اور سلمان اگر اداکاری نہیں کرتے تو پھر کس شعبے میں آگے ہوتے۔

اداکارہ نے بتایا ہے کہ اگر سلمان خان اداکاری نہیں کرتے تو وہ گلوکار ہوتے جو کہ وہ اب بھی کر رہے ہیں اور اسکے علاوہ وہ باڈی بلڈر ہوتے جس کا شوق وہ آج بھی پورا کر رہے ہیں ۔

 اداکارہ نے بتایا ہے کہ سلمان خان اگر ان سب میں کچھ نہیں کرتے پھر وہ ایک پینٹر ضرور ہوتے ۔

اسکے علاوہ اداکارہ نے شاہ رخ خان کے حوالے سے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے ۔

Advertisement

 انہوں نے کہا ہے کہ شاہ رخ خان اگر اداکار نہیں ہوتے تو وہ ایک کامیاب بزنس مین ضرور ہوتے جو کہ وہ آج بھی ہیں۔

خیال رہے کہ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ نے اپنے کیریئر میں اداکار شاہ رخ خان اور سلامن خان کے ساتھ بہت سی کامیاب فلموں میں کام کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف بھارتی اداکارہ خوفناک کار حادثے میں ہلاک، اہل خانہ شدید زخمی
نامور اداکار جمیل بسمل کی 19 ویں برسی آج منائی جارہی ہے!
کردار نبھانے کیلئے امیتابھ بچن سے انسپریشن لی، منوج باجپائی
سلمان خان کبھی شادی نہیں کریں گے؛ سینئر اداکار کا بڑا دعویٰ
دنیا بھر میں آج ماؤں کا عالمی دن منایا جارہا ہے
بدقسمتی سے ہم مردوں نے ہراسانی کو عام سمجھ رکھا ہے، حمزہ علی عباسی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر