Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عدنان صدیقی کا سوشل میڈیا پر معنی خیز پیغام جاری

Now Reading:

عدنان صدیقی کا سوشل میڈیا پر معنی خیز پیغام جاری

پاکستان کے سینئر اداکار عدنان صدیقی نے سوشل میڈیا پر معنی خیز پیغام جاری کیا ہے۔

اداکار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر  جاری کیے گئے پیغام میں کہا کہ میں نے کہیں پڑھا تھا کہ اپنی روح کو مطمئن کریں، معاشرے کو نہیں ،یہ نہیں سوچیں کہ لوگ کیا کہیں گے۔

Advertisement

خیال رہے کہ عدنان صدیقی اکثر ٹوئٹر پر اپنے مداحوں کے لئے معنی خیز اور موجودہ ملکی صورتحال کے حوالے سے پیغامات جاری کرتے رہتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف بھارتی اداکارہ خوفناک کار حادثے میں ہلاک، اہل خانہ شدید زخمی
نامور اداکار جمیل بسمل کی 19 ویں برسی آج منائی جارہی ہے!
کردار نبھانے کیلئے امیتابھ بچن سے انسپریشن لی، منوج باجپائی
سلمان خان کبھی شادی نہیں کریں گے؛ سینئر اداکار کا بڑا دعویٰ
دنیا بھر میں آج ماؤں کا عالمی دن منایا جارہا ہے
بدقسمتی سے ہم مردوں نے ہراسانی کو عام سمجھ رکھا ہے، حمزہ علی عباسی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر