Advertisement
Advertisement
Advertisement

اریبہ حبیب کی دلہن کے لباس میں تصویر سوشل میڈیا پر مقبول

Now Reading:

اریبہ حبیب کی دلہن کے لباس میں تصویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستانی اداکارہ اریبہ حبیب کی دلہن کے لباس میں تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

اریبہ حبیب نے اپنی انسٹا اسٹوری پر ایک تصویر شئیر کی ہے جس میں انہیں دلہن کے لباس میں دیکھا جاسکتا ہے۔

اداکارہ کی جانب سے شئیر کی گئی تصویر میں وہ اسکن رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جبکہ اس لباس کے ساتھ لال رنگ کی جیولری کا انتخاب اداکارہ کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔

گزشتہ دنوں اداکارہ اریبہ حبیب نے موجودہ حکومت سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیا تھا۔

Advertisement

 رپورٹس کے مطابق اپنے ایک بیان میں اداکارہ اریبہ حبیب نے کہا تھا کہ پچھلی حکومتیں گئیں تو اپنے ساتھ پانی اور بجلی لے کر گئیں تھیں۔

 انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت نے اقتدار میں رہتے ہوئے ہی عوام سے گیس لے  لی ہے اس لئے میرا خیال ہے کہ عمران خان صاحب کو اب گھر چلے جانا چاہئیے۔

 اریبہ حبیب نے انڈسٹری میں اپنے پسندیدہ اداکار کے متعلق بات کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں فواد خان بہت پسند ہیں اور انہیں دیکھ کر اداکارہ کی دل کی ڈھڑکنیں تیز ہوجاتی ہیں۔

اپنے متعلق بات کرتے ہوئے اداکارہ نے بتایا کہ وہ کھانے پینے کی بہت شوقین ہیں جس کی وجہ سے وہ ڈائٹ نہیں کرتیں۔

علاوہ ازیں اپنے مشاغل کے متعلق بھی انہوں نے بتایا کہ انہیں جوتے جمع کرنے کا بہت شوق ہے اور مریم نواز کے جوتے انہیں بہت اچھے لگتے ہیں۔

اداکارہ کا  شادی کے متعلق کہنا تھا کہ میری شادی میں بھی کم خرچہ نہیں ہوا لیکن میرا ماننا یہ ہے کہ شادی سادگی سے ہونی چاہئیے۔

Advertisement

انہوں نے بتایا کہ ان کے نزدیک جہیز ایک لعنت ہے اور اپنی شادی پر بھی وہ کوئی جہیز نہیں لے کر گئیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر