Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ عروبہ مرزا نے منگنی کرلی، تصاویر وائرل

Now Reading:

اداکارہ عروبہ مرزا نے منگنی کرلی، تصاویر وائرل

پاکستان کی ابھرتی ہوئی اداکارہ عروبہ مرزا نے منگنی کرلی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی منگنی کی تصاویر پوسٹ کی گئی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Aruba Mirza (@aruba_mirza)

Advertisement

شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عروبہ مرزا نے سرمئی رنگ کا لباس پہنا ہوا ہے جس میں وہ بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Amber Raza (@haniahehe.offcial)

Advertisement

ان تصاویر کو شئیر کرتے ہوئے انہوں نے کیپشن میں لکھا کہ حارث سلیمان کے ساتھ منگنی۔

سوشل میڈیا پر تصاویر وائرل ہوتے ہی اداکارہ کو صارفین اور دوستوں کی جانب سے مبارک دی جارہی ہے۔

واضح رہے کہ اداکارہ عروبہ مرزا پاکستان ڈرامہ انڈسٹری میں متعدد ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف بھارتی گلوکارہ پر لائیو کنسرٹ کے دوران حملہ
ننھے وی لاگر شیراز نے انوکھی فرمائش کردی؛ ویڈیو وائرل
پوری دنیا میں پاپ گانوں میں "نازیہ حسن" کا راج ہمیشہ رہے گا، مہوش حیات
سہانا خان کا بریک اپ ہوگیا؟ نئی ویڈیو نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
میری پیدائش پر والدہ خوش نہیں تھیں؛ اقرا عزیز کا انکشاف
زندگی میں کافی اتار چڑھاؤ آئے ہیں لیکن میں پیچھے مڑ کر نہیں دیکھوں گی؛ ثانیہ مرزا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر