
اداکارہ عروبہ مرزا کا اپنے ماضی سے متعلق اہم انکشاف
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ عروبہ مرزا نے اپنے ماضی سے متعلق اہم انکشاف کردیا ہے۔ حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں اداکارہ عروبہ مرزا نے پہلی بار بچپن میں اپنے گم ہو جانے کی کہانی سنائی۔ View this post on Instagram A post shared by Aruba Mirza (@aruba_mirza) انہوں نے بتایا کہ ہم اسلام آباد میں رہتے تھے تو







