Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ریما خان کی مولانا طارق جمیل سے ملاقات

Now Reading:

ریما خان کی مولانا طارق جمیل سے ملاقات

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ ریما خان کی معروف اسلامی اسکالر مولانا طارق جمیل سے ملاقات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

سوشل میڈیا سائٹ انسٹا گرام پر ایک ویڈیو وائرل ہو گئی ہے جس میں اداکارہ کو مولانا طارق جمیل سے ایک تقریب میں بات چیت کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

ریما خان کا اظہار خیال کرتے ہوئے کہنا ہے کہ دل کی بہت بڑی خواہش تھی اُن کی  مولانا طارق جمیل سے ملاقات ہو جائے جس پر مولانا طارق جمیل کہتے ہیں کہ آپ کی یہ دعا میرے گھر آکر قبول ہوئی ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Moin Zubair (@moin_zubair12)

Advertisement

ریما خان نے ہنستے ہوئے کہا کہ یہ میرا مقدر ہے کہ میں آپ کے گھر میں آ کر آپ سے ملی ہوں۔

مولانا طارق جمیل کی جانب سے ریما خان سے کھانا پلیٹ میں نکالنے کا کہا گیا جس پر ریما خان کا پہلے مولانا طارق جمیل کو کھانا لینے کی درخواست کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میرے تو ہاتھ کانپ رہے ہیں آپ بسم اللّٰہ کریں۔

اس ویڈیو میں ریما خان مولانا طارق جمیل سے درس اور اسلام کی تعلیم دینے کے لئے وقت بھی مانگ رہی ہیں ۔

Advertisement

واضح رہے کہ ویڈیو میں ریما خان مولانا طارق جمیل سے مل کر بے حد خوش نظر آرہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف بھارتی گلوکارہ پر لائیو کنسرٹ کے دوران حملہ
ننھے وی لاگر شیراز نے انوکھی فرمائش کردی؛ ویڈیو وائرل
پوری دنیا میں پاپ گانوں میں "نازیہ حسن" کا راج ہمیشہ رہے گا، مہوش حیات
سہانا خان کا بریک اپ ہوگیا؟ نئی ویڈیو نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
میری پیدائش پر والدہ خوش نہیں تھیں؛ اقرا عزیز کا انکشاف
زندگی میں کافی اتار چڑھاؤ آئے ہیں لیکن میں پیچھے مڑ کر نہیں دیکھوں گی؛ ثانیہ مرزا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر