Advertisement
Advertisement
Advertisement

وقار ذکاء بھی عمران خان کی حمایت میں سامنے آگئے

Now Reading:

وقار ذکاء بھی عمران خان کی حمایت میں سامنے آگئے

پاکستانی میزبان وقار ذکاء سپریم کورٹ کے از خود نوٹس کا فیصلہ آنے کے بعد عمران خان کی حمایت میں سامنے آگئے۔

وقار ذکاء نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان کی حمایت کرتے ہوئے لکھا کہ ہم اب بھی آپ کے ساتھ ہیں، آپ ثابت قدم رہیں۔

Advertisement

یاد رہے کہ وقار زکاء نے سپریم کورٹ کے از خود نوٹس کا فیصلہ آنے سے قبل بھی اپنے 10مارچ کو کیے گئے ایک ٹوئٹ کو ری ٹوئٹ کیا تھا۔

میزبان کا لکھنا تھا کہ اُنہوں نے 10 مارچ کو یہ ٹوئٹ کیا تھا اور آج دوبارہ کہہ رہے ہیں کہ اپوزیشن میں موجود ذہنوں کے لیے عمران خان کی برابری کرنا ناممکن ہے۔

Advertisement

اُنہوں نے لکھا تھا کہ اس لیے بہتر کہ عمران خان کے خلاف نہ جائیں ورنہ آپ سب کا سیاسی کیریئر ختم ہوجائے گا۔

گزشتہ روز سپریم کورٹ آف پاکستان نے وزیراعظم عمران خان کے پارلیمنٹ تحلیل کرنے اور قبل از وقت انتخابات کروانے کے اقدام کو غیر آئینی قراردیا۔

سپریم کورٹ آف پاکستان نے قومی اسمبلی اور کابینہ کو 3 اپریل کی حیثیت سے بحال کردیا اور عدم اعتماد کی ووٹنگ کے لیے 9 اپریل کو اجلاس بلانے کا بھی حکم جاری کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر