پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ سنبل اقبال کو ماضی کے دن یاد آنے لگے۔
اداکارہ سنبل اقبال نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ااپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر میں ادکارہ نے بتایا کہ یہ تصویر 2018 کی ہے اور یہ اُن کا یاد گار دن تھا۔
انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جو اداکارہ کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
اس سے قبل اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا گیاکہ اداکارہ مہرون اور سیاہ رنگ کا مغربی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
یاد رہے کہ اداکارہ سنبل اقبال بھی عالمی وبا کورونا کا شکار ہوگئی تھی۔
اداکارہ سنبل فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کو اپنی صحت سے متعلق آگاہ کیا تھا اور اپنی صحتیابی کے لیے دعا کی بھی درخواست کی تھی۔
انھوں نے لکھا تھا کہ کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا ہے، جبکہ مداحوں سے احتیاط برتنے کی اپیل کی۔
سنبل نے اپنے مداحوں سے ان کے لیے جلد صحتیابی کے لیے دعا کرنے کی بھی درخواست کی تھی۔
واضح رہے کہ اداکارہ سنبل اقبال نے کم وقت میں اس انڈسٹری میں اپنے قدم جمائے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News