Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

منشا پاشا کی تصویر سوشل میڈیا پر مقبول

Now Reading:

منشا پاشا کی تصویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستانی اداکارہ منشا پاشا کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

منشا پاشا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس میں انکے ساتھ اداکارہ کی ساس کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Mansha Pasha (@manshapasha)

Advertisement

شئیر کی گئی تصویر کو ان کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے جبکہ تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

اس سے قبل اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی گئی تھیں۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Mansha Pasha (@manshapasha)

Advertisement

شئیر کی گئی تصاویر میں منشا کو مغربی طرز کے لباس میں دیکھا گیا تھا جبکہ ساتھ میں ان کے شوہر جبران ناصر بھی موجود تھے۔

گزشتہ دنوں منشا پاشا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی تھی جس میں انہیں شوہر کے ہمراہ دیکھا گیا تھا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Mansha Pasha (@manshapasha)

شئیر کی گئی تصویر میں دونوں بہت خوش نظر آرہے تھے جسے مداحوں کی جانب سے بھی خوب پسند کیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ اداکارہ منشا پاشا انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف بھارتی گلوکارہ پر لائیو کنسرٹ کے دوران حملہ
ننھے وی لاگر شیراز نے انوکھی فرمائش کردی؛ ویڈیو وائرل
پوری دنیا میں پاپ گانوں میں "نازیہ حسن" کا راج ہمیشہ رہے گا، مہوش حیات
سہانا خان کا بریک اپ ہوگیا؟ نئی ویڈیو نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
میری پیدائش پر والدہ خوش نہیں تھیں؛ اقرا عزیز کا انکشاف
زندگی میں کافی اتار چڑھاؤ آئے ہیں لیکن میں پیچھے مڑ کر نہیں دیکھوں گی؛ ثانیہ مرزا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر