
پاکستان کی معروف اداکارہ و میزبان جویریہ سعود نے وزیر اعظم عمران خان کو نایاب قرار دے دیا ۔
جویریہ سعود نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں وزیر اعظم عمران خان کے حق میں ایک اسٹوری شیئر کی ہے۔
اداکارہ نے اپنی اسٹوری کے کیپشن میں لکھا کہ ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم۔
جہاں اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کی ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال میں حمایت کی جا رہی ہے وہیں پاکستان شوبز انڈسٹری کی فنکار برادری بھی عمران خان کا خوب ساتھ دے رہی ہے ۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News