Advertisement
Advertisement
Advertisement

آریز احمد نے حبا بخاری کا دل کیسے جیتا؟ اداکارہ نے بتادیا  

Now Reading:

آریز احمد نے حبا بخاری کا دل کیسے جیتا؟ اداکارہ نے بتادیا  

پاکستان کی خوبرو اداکارہ حبا بخاری نے بتادیا کہ ان کے شوہر نے شادی سے پہلے کیسے ان کا دل جیتا تھا؟

سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو کلپ وائرل ہو گیا ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ حبا بخاری اور ان کے شوہر و اداکار آریز احمد نے نجی ٹی وی چینل کے ایک شو میں شرکت کی۔

شو کے دوران میزبان نے حبا بخاری سے سوال پوچھا کہ آریز احمد نے ان کے دل میں کیسے جگہ بنائی؟

جس کے جواب میں اداکارہ نے بتایا کہ ایک ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران مسلسل کام کی وجہ سے آرام کا وقت نہیں مل رہا تھا ایسے میں میری نیند پوری نہیں ہوئی تھی اور آدھے گھنٹے کا بریک ملا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

اداکارہ نے بتایا کہ میں نے سوچا تھوڑی دیر سو جاتی ہوں لیکن ساتھ ہی پروڈیوسر آگئے اور کہا کہ اگلا سین بھی آپ کا ہی ہے جس پر میں نے ان سے پوچھا کہ کس کے ساتھ ہے انہوں نے کہا کہ آریز کے ساتھ ہی ہے میں اٹھی اور تیار ہوگئی کافی وقت گزر گیا لیکن آریز باتھ روم سے واپس نہیں آیا۔

انہوں نے بتایا کہ کافی وقت گزرنے کے جب وہ آیا تو میرے پوچھنے پر کہا کہ میں اندر وقت اس لیے لگا رہا تھا تاکہ آپ سو جاﺅں اور باہر سب کو لگے گا کہ دیر میری وجہ سے ہو ئی ہے۔

Advertisement

حبا بخاری کا کہنا تھا کہ آریز احمد کی اس بات نے مجھے بہت متاثر کیا اور میری دلچسپی ان میں مزید گہری ہو گئی۔

واضح رہے کہ اداکارہ حبا بخاری اور آریز احمد رواں سال جنوری میں شادی کے بندھن میں بندھے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر