
حبا سے شادی طے ہونے کے بعد بھی ایک اداکارہ پیچھے پڑی رہیں، آریز احمد کا انکشاف
پاکستان کے معروف اداکار آریز احمد نے انکشاف کیا ہے کہ حبا بخاری سے ان کی شادی طے ہونے کے بعد بھی ایک اداکارہ ان سے تعلقات اور شادی کے لیے پیچھے پڑی رہیں۔ حال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو میں پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی فنکار جوڑی آریز احمد اور حبا بخاری نے اپنی ذاتی اور پیشہ ورانہ معاملات پر گفتگو کی۔ انٹرویو کے دوران حبا بخاری







