Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹیلر سوئفٹ کو خراج تحسین پیش کرنے کا انوکھا انداز

Now Reading:

ٹیلر سوئفٹ کو خراج تحسین پیش کرنے کا انوکھا انداز

ایوارڈز کی بات آئے تو 10 گریمیز، 30 امیریکن میوزک ایوارڈز اور دو برِٹس حاصل کرنے والی بین الاقوامی شہرت یافتہ ٹیلر سؤفٹ کو کون نہیں جانتا۔

لیکن حال ہی میں امریکی گلوگارہ کو انتہائی غیر معمولی انداز میں خراج پیش کیا گیا ہے۔ سائنس دانوں کی جانب سے کنکجھورے کی دریافت ہونے والی نئی قسم کا نام ٹیلر سوئفٹ پر رکھا گیا ہے۔

ٹیلر سوئفٹ کی موسیقی کے لیے انجام دی گئی خدمات کے اعتراف میں وِرجینیا ٹیک کے محققین نے نئے دریافت ہونے والے کنکجھورے کا نام نیناریا سوئفٹے رکھا ہے۔

تحقیق کے سربراہ مصنف ڈریک ہینین کا کہنا تھا کہ ٹیلر سوئفٹ کی موسیقی نے ان کو گریجوایٹ اسکول کے مد و جزر سے گزرنے میں مدد دی، لہٰذا کنکھجورے کو ان کا نام دینا ان کو شکریہ کہنے کا ایک طریقہ ہے۔

نیناریا سوئفٹے 17 نو دریافت شدہ اقسام میں سے ایک ہے جو ایپالاشیئن پہاڑیوں سے دریافت ہوئی ہے۔

Advertisement

محققین کے مطابق مُڑے ہوئے پنجوں والا یہ کنکھجورا ماحولیات میں بطور ڈی کمپوزر ایک اہم کردار ادا کرتا ہے۔ پتوں کے کچرے کو توڑتا ہے اور قیمتی اجزاء خارج کرتا ہے۔

جنگل کی زمین پر رہنے والا یہ کنکھجورے کی غذا گلتے ہوئے پتے اور دیگر پودوں کا مواد ہے اور یہ مٹی کے نیچے رہتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر