Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عرفی جاوید عید کے دن بھی بے حیائی پھیلانے سے باز نہ آئیں، شرمناک ویڈیو وائرل

Now Reading:

عرفی جاوید عید کے دن بھی بے حیائی پھیلانے سے باز نہ آئیں، شرمناک ویڈیو وائرل

بھارت میں گزشتہ روز عید الفطر بڑی دھوم دھام اور مذہبی احترام سے منائی گئی، لیکن کچھ لوگ ایسے بھی تھے اس مقدس موقع پر شر پھیلانے سے باز نہ آئے۔

عید الفطر پر لوگ ایک دوسرے کو گلے لگاتے اور ایک دوسرے کو مبارکباد دیتے نظر آئے۔ ایسے میں بولی وڈ اسٹارز نے بھی اس خاص موقع پر اپنے فینس کو عید کی مبارکباد دی۔

اس موقع پر اپنے ڈریسنگ سینس کی وجہ سے سوشل میڈیا پر فحاشی پھیلانے والی اداکارہ عرفی جاوید کیسے پیچھے رہ سکتی تھیں۔

انہوں نے بھی اپنے مداحوں کو خاص لیکن بے حیائی سے بھرپور انداز میں عید الفطر کی مبارکباد دی۔

عرفی نے اس موقع پر ایک ویڈیو بھی پوسٹ کی، جو انٹرنیٹ پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Uorfi (@urf7i)

عرفی جاوید نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر ایک ڈانس ویڈیو شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو عید کی مبارکباد دی۔

Advertisement

ویڈیو میں عرفی نے نیلے رنگ کی ساڑھی پہن رکھی تھی، لیکن اس ساڑی کے ساتھ پہنا ہوا ان کا بلاؤز کافی سرخیوں میں ہے، کیونکہ وہ کافی چشم کشا ہے۔

عرفی جاوید کی یہ پوسٹ سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہے اورمداح اس پر اپنے ردِعمل کا اظہار کر رہے ہیں۔

خیال رہے کہ حال ہی میں انہوں نے اپنی ان حرکات کی صفائی میں اپنے بچپن کا ایک واقعہ سنایا تھا۔

انہوں نے سالوں سے پوشیدہ اس راز کو فاش کیا ، جس نے ان کی زندگی بدل دی۔

عرفی جاوید نے ایک تازہ انٹرویو میں بتایا تھا کہ جب وہ پندرہ سال کی تھیں تو ان کی ایک تصویر فحش ویب سائٹ پر کسی نے اپ لوڈ کردی تھی، جس کے بعد سماج نے ہی نہیں اہل خانہ نے بھی انہیں کافی لعن طعن کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف بھارتی اداکارہ خوفناک کار حادثے میں ہلاک، اہل خانہ شدید زخمی
نامور اداکار جمیل بسمل کی 19 ویں برسی آج منائی جارہی ہے!
کردار نبھانے کیلئے امیتابھ بچن سے انسپریشن لی، منوج باجپائی
سلمان خان کبھی شادی نہیں کریں گے؛ سینئر اداکار کا بڑا دعویٰ
دنیا بھر میں آج ماؤں کا عالمی دن منایا جارہا ہے
بدقسمتی سے ہم مردوں نے ہراسانی کو عام سمجھ رکھا ہے، حمزہ علی عباسی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر