Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ عروہ حسین کو طلاق؟ فرحان سعید نے وضاحت کردی

Now Reading:

اداکارہ عروہ حسین کو طلاق؟ فرحان سعید نے وضاحت کردی

پاکستان کے مشہور اداکار و گلوکار فرحان سعید نے اہلیہ و اداکارہ عروہ حسین سے طلاق کی خبروں پر وضاحت کردی۔

فرحان سعید اور عروہ حسین کے درمیاں علیحدگی کی افواہیں کافی عرصے سے گردش کر رہی ہیں، تاہم فرحان سعید نے اپنے ایک انٹرویو میں بتایا کہ نہیں، ہم ٹھیک ہیں۔

گلوکار نے بتایا کہ میں نے اور عروہ نے فیصلہ کیا تھا کہ ہم اپنی زندگی کو پبلک نہیں کریں گے کیونکہ عوام کے پاس ہر چیز کے بارے میں کہنے کے لیے بہت کچھ ہے اور ان کے کچھ تبصرے تکلیف دہ ہو سکتے ہیں، اس لیے ہم اپنی نجی زندگی کو اپنے تک رکھنا چاہتے ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ فرحان سعید نے متعدد سپرہٹ ٹی وی ڈراموں میں کام کیا ہے ،2014ء میں اپنے کیریئر کوآغاز کرنے والے اداکار شوبز کی دنیا میں جلد ہی مقبول ہوگئے۔

فرحان سعید کیفے راک کے نام سے ایک ریسٹورنٹ کے مالک ہیں اور یہ گلبرگ لاہور میں واقع ہے۔

پاکستان کی اس خوبصورت جوڑی کی  شادی 16 دسمبر 2016 کو لاہورکی بادشاہی مسجد میں ہوئی تھی،  تاہم نومبر 2021  سے ایسی خبریں زیر گردش تھیں کہ دونوں کے درمیان علیحدگی ہوگئی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عامر خان نے شاہ رخ اور سلمان خان کیساتھ کام کرنے میں دلچسپی ظاہر کردی
'سپر اسٹار' رجنی کانت کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری
اداکارہ ہانیہ عامر کے اس خوبصورت لباس کی قیمت آپکو حیران کردے گی
ابراہیم علی خان نے سوشل میڈیا کی دنیا میں قدم رکھ دیا
ڈپریشن کی شکار معروف بھارتی اداکارہ نے خودکشی کرلی
بھارتی اداکارہ نے خودکشی کر لی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر