Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ حریم فاروق اور عمران عباس کی ویڈیو وائرل

Now Reading:

اداکارہ حریم فاروق اور عمران عباس کی ویڈیو وائرل

پاکستانی اداکارہ حریم فاروق اور اداکار عمران عباس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر  وائرل ہو گئی ہے۔

اداکارہ کی جانب سے اپنے تصدیق شدہ اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی ہے جس میں اداکار عمران عباس اور حریم فاروق 70 کی دہائی کے لیجنڈری ہندوستانی گلوکاروں لتا منگیشکر اور کشور کمار کے مشہور گانے اچھا تو ہم چلتے ہیں پر پرفارم کررہے  ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Hareem Farooq (@hareemfarooq)

Advertisement

اس ویڈیو میں حریم فاروق خوبصورت سفید لباس جبکہ عمران عباس براؤن سوٹ اور سفید شرٹ میں نظر آرہے ہیں۔

وائرل ویڈیو کو دونوں اداکاروں کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے جبکہ مداح خوب محظوظ بھی ہورہے ہیں۔

اس سے قبل حریم فاروق کی دلچسپ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی تھیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Hareem Farooq (@hareemfarooq)

اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی گئی تھیں۔

ان میں سے ایک تصویر کی دلچسپ بات یہ تھی کہ لگ رہا ہے جیسے حریم فاروق ہوا میں ٹہر گئی ہوں لیکن یہ تصویر لینے والے کا کمال ہے کہ اس نے اتنے خوبصورت انداز سے اس تصویر کو کھینچا۔

Advertisement

واضح رہے کہ حریم فاروق کا شمار پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارتی اداکارہ نے خودکشی کر لی
بالی ووڈ اسٹار عمران خان کی بڑے پردے پر واپسی
دی لائن کنگ کے پریکوئل 'مفاسہ' کا پہلا ٹریلر جاری
میری کامیابی کوئی معمولی بات نہیں، تاپسی پنو کے کیریئر سے متعلق اہم انکشافات
جسٹن بیبر کی نئی تصویر نے مداحوں کو پریشان کردیا
لوگ مجھے دیکھ کر استغفراللہ پڑھتے ہیں، متھیرا کا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر