Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شلپا شیٹھی اب کس بالی ووڈ ہیرو کی محبت میں گرفتار؟

Now Reading:

شلپا شیٹھی اب کس بالی ووڈ ہیرو کی محبت میں گرفتار؟
شلپا شیٹی

شلپا شیٹی

بالی ووڈ فلم انڈسٹری کی صدا بہار اداکارہ اور ماہر ڈانسر شلپا شیٹھی اب کس بالی ووڈ ہیرو کی محبت میں گرفتار ہو گئی ہیں انہوں نے ایک شو میں اس اداکار کا نام بتا کر سب کو حیران کردیا۔

حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران شلپا شیٹھی سے میزبان کی جانب سے سوال پوچھا گیا کہ کیا وہ بالی ووڈ میں کسی کو پسند کرتی ہیں؟

اس سوال پر اداکارہ پہلے تو کچھ دیر کے لیے سوچ میں پڑ گئیں اور پھر بالی ووڈ ہیرو کارتک آریان کا نام لے لیا۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Shilpa Shetty Kundra (@theshilpashetty)

Advertisement

واضح رہےکہ کارتک آریان حال ہی میں سپر ہٹ فلم ”بھول بھلیاں ٹو“ میں مرکزی کردار نبھاتے نظر آئے ہیں ، ان کی لاجواب اداکاری کی وجہ سے ناصرف فلم کامیاب ثابت ہوئی بلکہ ان کی مداحوں میں بھی مزید اجافہ ہوا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Pinkvilla (@pinkvilla)

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ نے نیٹ فلکس پر اہم ریکارڈ قائم کردیا
"ہیرا منڈی" فکشنل کہانی ہے، اسے تاریخ کے تناظر میں نہ دیکھا جائے؛ سوناکشی سنہا
دو بیٹیوں کی ماں ہونے کے باوجود دوبارہ کسی سے محبت ہوگئی؛ اداکارہ شگفتہ اعجاز
معروف ہدایتکار کو 8 سال قید کی سزا
میٹ گالا 2024 میں شرکت کیلئے عالیہ بھٹ نے کتنی رقم ادا کی؟ جان کر آپکے ہوش اُڑ جائیں گے!
تاریخی ڈراما ’صلاح الدین ایوبی‘ پاکستان میں ریلیز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر